یہ فلم 2016 سے 2025 تک پی ایس ایل کے سفر کی عکاسی کرے گی، جس میں ا س لیگ کے مختلف مراحل اور کامیابیوں کو اجاگر کیا جائے گا


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 10 سال مکمل ہونے پر ایک جامع دستاویزی فلم تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ دستاویزی فلم 2016 سے 2025 تک پی ایس ایل کے سفر کی عکاسی کرے گی، جس میں ا س لیگ کے مختلف مراحل اور کامیابیوں کو اجاگر کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق فلم میں لیگ کے ابتدائی دنوں میں دبئی سے آغاز ، پھر اسے پاکستان منتقل کرنے کے فیصلے اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان لانے جیسے اہم چیلنجز شامل ہوں گے، اس کے ساتھ کورونا وبا کے دوران پی ایس ایل کو در پیش مسائل اور حالات میں مقابلوں کے انعقاد پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔
فلم میں یہ بھی دکھایا جائے گا کہ کس طرح پی ایس ایل نے عالمی کرکٹ میں اپنی شناخت بنائی اور دنیا کی بڑی ٹی ٹونٹی لیگز میں ٹاپ مقام حاصل کیا۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- an hour ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 42 minutes ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago




